Posts

قرآن پاک میں پانچ ایسے وظائف ہیں جنمیں ہر مشکل کا حل ہے

قرآن کریم نے ہمیں 5 وظیفے دیے ہیں ، جنکا أگر ہم اہتمام کریں تو کسی بھی مسلمان کو کسی بھی نام نہاد پیر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی  أور وہ پانچ وظیفے یہ ہیں: پہلا وظیفہ: أولاد و جاب و بارش و کثرت زراعت و نہری پانی فراوانی کے لیے قرآن نے ہمیں "استغفار " کا وظیفہ دیا أور فرمایا: فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّارًا (10) يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُمْ مِدْرَارًا (11) وَيُمْدِدْكُمْ بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ وَيَجْعَلْ لَكُمْ جَنَّاتٍ وَيَجْعَلْ لَكُمْ أَنْهَارًا (12) [ النوح ] اس آیت میں فرمایا گیا ہے کہ أپنے رب سے مغفرت طلب کرو تو وہ تم پر بارش برسائے گا ، أور مال و أولاد سے تمہاری مدد کرے گا ، أور تمہارے لیے زراعت و پانی کے وسائل کی کثرت کرے گا۔ استغفار کا طریقہ جو حدیث میں آیا ہے وہ یہ کہ : " أستغفر الله العظيم الذي لا إله إلا هو الحي القيوم ، وأتوب إليه " ( المستدرک ، حدیث : 1884 ) أور کوشش کرے کہ 💯 دفعہ دن میں استغفار کرے. دوسرا وظیفہ: اگر کسی سے کوئی خوف ہو تو یہ پڑھے " حسبنا الله ونعم الوكيل " کیونکہ قرآن فرماتا ...

کرونا وائرس: پاکستان میں موجودہ صورت حال

Image
‏اس وقت پاکستان میں تقریبا 1022 مریض ہیں ان میں صرف 5 مریض خطرے میں جبکہ باقی 1022 کوررونا مریض ہونے کے باوجود خطرے سے باہر ہیں انہیں صرف اس لئے قرنطینہ کیا گیا ہے کہ مزید نا پھیل سکے۔ ٹوٹل 21 مریض صحت یاب ہوئے۔‏کل ایران سےآئےہوئے 670 لوگوں میں کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے لاک ڈاؤن کےبعد پچھلے تین دن میں نئےمریضوں کی تعداد کم ترین سطح پر آ چکی ہے روزانہ 100 کے قریب مریض بڑھ رہے تھےجبکہ کل صرف 43 نئے مریض آئے دنیا کیطرف دیکھیں تو 1000 یا زائد مریضوں والےممالک میں سےپاکستان سب سےمحفوظ ملک ہے‏دنیا کی نسبت سب سےکم ہلاکتیں ہیں سیریس حالت والے مریض سب سے کم ہیں سب سےکم مقامی مریض ہیں پاکستان میں کورونا آئے تقریباً ایک ماہ ہوگیاہے اور ایک ماہ گزرنےکے باوجود سب سے کم مریض پاکستان میں ہیں۔ پاکستان کے ہمسائے ایران چین جیسے دو خطرناک ملک ہونے کے باوجود سب سے کم متاثر ملک ہے‏پولینڈ،انڈیا،مصر،فلپائن،یونان میں مریض پاکستان سےکم مگر ہلاکتیں ہم سےبہت زیادہ ہیں لوگوں کوحوصلہ دیں، انکی ہمت بڑھائیں کہ مریض بڑھنےکیوجہ سے پریشان نا ہوں ہم نےصرف 15 دن گھر میں بند ہوکر، احتیاط کرکےکورونا کو مزید پھیلنے س...

امریکہ میں ایک دن میں کرونا وائرس دس ہزار نئے کیسز

Image
کورونا وائرس سے امریکہ دنیا کا تیسرا سب سے زیادہ متاثر ملک امریکہ میں کورونا وائرس کے انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے جو کہ دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔ امریکہ کی جونز ہوپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق چین اور اٹلی کے بعد امریکہ وہ ملک ہے جہاں سب سے زیادہ افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ یاد رہے کہ جونز ہوپکنز یونیورسٹی کی جانب سے اعداد و شمار کو مسلسل لائیو اپڈیٹ کیا جا رہا ہے جبکہ امریکہ کا سینٹر فار ڈزیز کنٹرول (سی ڈی سی) دن میں ایک مرتبہ اعداد و شمار جاری کر رہا ہے۔

نیم حکیم خطرہ جان کرونا سے بچنے کیلئے ایسا عمل جس سے 59لوگ اپنی جان ہاتھ دھو بیٹھے۔دیکھیں

Image
نیروبی:  کورونا وائرس سے بچنے کے لیے کینیا میں ایک پیشوا نے اپنی پیروی کرنے والوں کو ڈیٹول پینے کا مشورہ دیا جس پر عمل کرتے ہوئے کئی افراد نے ڈیٹول کو پی لیا جس کے نتیجے میں 59 افراد ہلاک ہوگئے۔ کینیا پولیس نے ایک بیان میں کہاکہ ایک پیشوا نے لوگوں کو کورونا ہے خطرات سے بچا کے لیے ڈیٹول پینے کا مشورہ دیا جس سے ہلاکتیں ہوئیں اور 4 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس نے بتایا کہ کل 63 افراد نے ڈیٹول کو پیا جس کے نتیجے میں 59 افراد جان سے گئے۔ خیال رہے کہ سوشل میڈیا کہ دیگر پلیٹ فارمز پر کووڈ19 کے خاتمے کے حوالے سے جعلی معلومات اور افواہیں گردش کر رہی ہیں اور عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ان افواہوں پر کان نہ دھرنے کی ہدایت کی گئی ہیں۔واضح رہے کہ کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 16 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جب کہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 81 ہزار سے زائد ہے۔

یزمان لاڑکانہ اور چنی گوٹھ میں مرغی کے انڈے کے سائز جیسے اولوں کی بارش اور تباہی

Image
بہاولپور کے علاقے یزمان منڈی ۔چنی گوٹھ اور لاڑکانہ میں اولوں کی بارش ہر طرف تباہی ہی تباہی

کرونا وائرس کی وجہ سے ملک میں اب تک کی تازہ ترین رپورٹ

Image
کورونا وائرس سے اب تک 7 ہلاکتیں، ملک بھر میں لاک ڈاؤن تازہ ترین کورونا وائرس سے چاروں صوبوں میں ہلاکتیں رپورٹ وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے پاکستان بھر میں لاک ڈاؤن کورونا کی صورتحال پر حکومت نے معاشی پیکیج کا اعلان کردیا پیٹرول اور ڈیزل 15 روپے فی لیٹر سستا، شرح سود میں بھی کمی ملک بھر میں مسافر ٹرینیں 31 مارچ تک بند پی آئی اے نے اندرون ملک فضائی آپریشن بھی معطل کردیا

وباء محفوظ رہنے کیلئے اور اس سے نجات پانے کیلئے درود تنجینا کے ورد کا اہتمام کریں

Image
پورے پاکستان میں آج صبح 9:30 بجے درود تنجینا کاورد کیا جائے گا۔کیونکہ درود تنجینا کسی بھی بڑی مشکل کے وقت اجتماعی شکل میں پڑھنے کا حکم ہےاسلیے! علما کی تمام پاکستانی قوم سے اپیل ہے کہ کل صبح 9:30 بجے ہر شخص 11 مرتبہ درود تنجینا پڑھیں تا کہ  کورونا وائرس جیسی وبا سے نجات مل سکے۔۔صبح 9:30 خودرود شریف پڑھیں اور اور اس پیغام شیئر کریں