امریکہ میں ایک دن میں کرونا وائرس دس ہزار نئے کیسز

کورونا وائرس سے امریکہ دنیا کا تیسرا سب سے زیادہ متاثر ملک

امریکہ میں کورونا وائرس کے انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے جو کہ دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔
امریکہ کی جونز ہوپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق چین اور اٹلی کے بعد امریکہ وہ ملک ہے جہاں سب سے زیادہ افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔
یاد رہے کہ جونز ہوپکنز یونیورسٹی کی جانب سے اعداد و شمار کو مسلسل لائیو اپڈیٹ کیا جا رہا ہے جبکہ امریکہ کا سینٹر فار ڈزیز کنٹرول (سی ڈی سی) دن میں ایک مرتبہ اعداد و شمار جاری کر رہا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

کرونا وائرس کی وجہ سے ملک میں اب تک کی تازہ ترین رپورٹ

وباء محفوظ رہنے کیلئے اور اس سے نجات پانے کیلئے درود تنجینا کے ورد کا اہتمام کریں

نیم حکیم خطرہ جان کرونا سے بچنے کیلئے ایسا عمل جس سے 59لوگ اپنی جان ہاتھ دھو بیٹھے۔دیکھیں