کورونا وائرس سے اب تک 7 ہلاکتیں، ملک بھر میں لاک ڈاؤن تازہ ترین کورونا وائرس سے چاروں صوبوں میں ہلاکتیں رپورٹ وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے پاکستان بھر میں لاک ڈاؤن کورونا کی صورتحال پر حکومت نے معاشی پیکیج کا اعلان کردیا پیٹرول اور ڈیزل 15 روپے فی لیٹر سستا، شرح سود میں بھی کمی ملک بھر میں مسافر ٹرینیں 31 مارچ تک بند پی آئی اے نے اندرون ملک فضائی آپریشن بھی معطل کردیا
پورے پاکستان میں آج صبح 9:30 بجے درود تنجینا کاورد کیا جائے گا۔کیونکہ درود تنجینا کسی بھی بڑی مشکل کے وقت اجتماعی شکل میں پڑھنے کا حکم ہےاسلیے! علما کی تمام پاکستانی قوم سے اپیل ہے کہ کل صبح 9:30 بجے ہر شخص 11 مرتبہ درود تنجینا پڑھیں تا کہ کورونا وائرس جیسی وبا سے نجات مل سکے۔۔صبح 9:30 خودرود شریف پڑھیں اور اور اس پیغام شیئر کریں
نیروبی: کورونا وائرس سے بچنے کے لیے کینیا میں ایک پیشوا نے اپنی پیروی کرنے والوں کو ڈیٹول پینے کا مشورہ دیا جس پر عمل کرتے ہوئے کئی افراد نے ڈیٹول کو پی لیا جس کے نتیجے میں 59 افراد ہلاک ہوگئے۔ کینیا پولیس نے ایک بیان میں کہاکہ ایک پیشوا نے لوگوں کو کورونا ہے خطرات سے بچا کے لیے ڈیٹول پینے کا مشورہ دیا جس سے ہلاکتیں ہوئیں اور 4 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس نے بتایا کہ کل 63 افراد نے ڈیٹول کو پیا جس کے نتیجے میں 59 افراد جان سے گئے۔ خیال رہے کہ سوشل میڈیا کہ دیگر پلیٹ فارمز پر کووڈ19 کے خاتمے کے حوالے سے جعلی معلومات اور افواہیں گردش کر رہی ہیں اور عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ان افواہوں پر کان نہ دھرنے کی ہدایت کی گئی ہیں۔واضح رہے کہ کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 16 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جب کہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 81 ہزار سے زائد ہے۔
Comments
Post a Comment