کورونا وائرس: پاکستان میں دو ہلاکتیں، 154 نئے مریضوں کی تصدیق کے بعد متاثرین کی تعداد 456 ہو گئی

کورونا وائرس: پاکستان میں دو ہلاکتیں، 154 نئے مریضوں کی تصدیق کے بعد متاثرین کی تعداد 456پاکستان کے صوبہ پنجاب، بلوچستان، خیبر پختونخوا اور کراچی میں جمعرات کو 154 نئے مریض سامنے آنے کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 456 تک پہنچ گئی ہے۔

اب تک پاکستان میں دو افراد اس مرض سے ہلاک بھی ہو چکے ہیں جن کا تعلق خیبرپختونخوا سے تھا۔

سندھ کی وزیر صحت کی میڈیا کورڈنیٹر میران یوسف کے مطابق کراچی میں اب تک 93 افراد میں کووڈ-19 کی تصدیق ہوئی ہے اور ان میں سے 41 افراد میں یہ وائرس مقامی طور پر منتقل ہوا جو کہ انتہائی پریشان کن ہے

ہو گئی ۔
وفاقی اور صوبائی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 245، پنجاب میں 80، بلوچستان میں 81، خیبر پختونخوا میں 23, گلگت بلتستان میں 21 اور اسلام آباد میں کورونا کے پانچ متاثرین موجود ہیں۔ اس کے علاوہ پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں بھی ایک مریض کی تصدیق کی گئی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

کرونا وائرس کی وجہ سے ملک میں اب تک کی تازہ ترین رپورٹ

وباء محفوظ رہنے کیلئے اور اس سے نجات پانے کیلئے درود تنجینا کے ورد کا اہتمام کریں

نیم حکیم خطرہ جان کرونا سے بچنے کیلئے ایسا عمل جس سے 59لوگ اپنی جان ہاتھ دھو بیٹھے۔دیکھیں