کورونا وائرس: پاکستان میں دو ہلاکتیں، نئے مریضوں کی تصدیق کے بعد متاثرین کی تعداد 310
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں حکام کی جانب سے کورونا وائرس سے دو ہلاکتوں کی تصدیق کر دی گئی ہے جبکہ کراچی میں جمعرات کو مزید نئے مریض سامنے آنے کے بعد ملک میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 310 تک پہنچ گئی ہے۔صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر صحت تیمور جھگڑا نے بدھ کی شب ٹوئٹر پر اپنے پیغامات میں مردان اور ہنگو سے تعلق رکھنے والے متاثرہ افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی۔
Comments
Post a Comment