امریکی ایئرپورٹس پر کرونا وائرس کی سکریننگ شروع، لمبی قطاریں اور گھنٹوں انتظار
امریکہ کے ہوائی اڈوں پر وطن واپس لوٹنے والوں کو کرونا وائرس کی سکریننگ کی وجہ سےگھنٹوں انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔ہفتے کے روز امریکہ کے لگ بھگ 13 ایئرپورٹس پر مسافروں کے ہجوم نظر آئے جو سکریننگ کے لیے اپنی باری کا انتظار کر رہے تھے۔
Comments
Post a Comment