پاکستان وہ ہسپتال جہاں کرونا وائرس کے ٹیسٹ مفت ہونگے
اس
پاکستان میں بھی کورونا کیسز کی تعداد میں بھی روز بروز اضافہ دیکھنے میں آرہاہے اور اب حکومت نے ملک میں عوامی اجتماعات پر پابندی لگا دی ہے،وزارت صحت کی جانب سے ہدایت جاری کی گئی ہیں کہ اگر کسی کو بخار، خشک کھانسی یا سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے تو فوراً ہیلپ لائن 1166 پر کال کریں یا اپنے معالج سے رابطہ کریں . ہم نیوز کے مطابق اپنی مدد آپ کے تحت کسی پروائیوٹ لیبارٹری سے بھی کورونا وائرس کے ٹیسٹ کروائے جا سکتے ہیں تاہم حکومت کی جانب سے کچھ نامزد ہسپتالوں میں یہ ٹیسٹ مفت بھی کیے جا رہے ہیں جہاں سے 48 گھنٹوں میں رپورٹ مل سکتی ہے .پنجاب میں سروسز ہسپتال لاہور، بینظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی، نشتر ہسپتال ملتان، علامہ اقبال میموریل ہسپتال سیالکوٹ، علامہ اقبال میموریل ہسپتال فیصل آباد، الائیڈ ہسپتال، شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان اور سندھ میں سرکاری ہسپتال، سول ہسپتال، جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر، پرائیوٹ ہسپتال، آغا خان یونیورسٹی ہسپتال، ڈاؤ میڈیکل کالج شامل ہیں.

Comments
Post a Comment