دنیا بھر میں کووڈ-19 نامی کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
عالمی ادارۂ صحت کی جانب سے اسے عالمی وبا قرار دیا گیا ہے اور جہاں اب چین میں اس کے نئے متاثرین کی تعداد کم ہوئی ہے وہیں یورپ اس کا نیا مرکز بن چکا ہے۔
اب تک یہ مرض دنیا کے 145 سے زیادہ ممالک میں پھیل چکا ہے اور اس سے ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہو چکے ہیںدرج ذیل نقشے کی مدد سے جانیے کہ دنیا بھر میں کورونا کے متاثرین کی تعداد کیا ہے اور کون سے ملک اس سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔
کورونا وائرس کا عالمی پھیلاؤ مارچ 19. 2020
یہ پیشکش جان ہاپکنز یونیورسٹی کے ڈیٹا سنیپ شاٹس پر مبنی ہے اور ممکن ہے کہ اس میں تازہ ترین صورتحال نہ بتائی جا رہی ہو
قرآن کریم نے ہمیں 5 وظیفے دیے ہیں ، جنکا أگر ہم اہتمام کریں تو کسی بھی مسلمان کو کسی بھی نام نہاد پیر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی أور وہ پانچ وظیفے یہ ہیں: پہلا وظیفہ: أولاد و جاب و بارش و کثرت زراعت و نہری پانی فراوانی کے لیے قرآن نے ہمیں "استغفار " کا وظیفہ دیا أور فرمایا: فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّارًا (10) يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُمْ مِدْرَارًا (11) وَيُمْدِدْكُمْ بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ وَيَجْعَلْ لَكُمْ جَنَّاتٍ وَيَجْعَلْ لَكُمْ أَنْهَارًا (12) [ النوح ] اس آیت میں فرمایا گیا ہے کہ أپنے رب سے مغفرت طلب کرو تو وہ تم پر بارش برسائے گا ، أور مال و أولاد سے تمہاری مدد کرے گا ، أور تمہارے لیے زراعت و پانی کے وسائل کی کثرت کرے گا۔ استغفار کا طریقہ جو حدیث میں آیا ہے وہ یہ کہ : " أستغفر الله العظيم الذي لا إله إلا هو الحي القيوم ، وأتوب إليه " ( المستدرک ، حدیث : 1884 ) أور کوشش کرے کہ 💯 دفعہ دن میں استغفار کرے. دوسرا وظیفہ: اگر کسی سے کوئی خوف ہو تو یہ پڑھے " حسبنا الله ونعم الوكيل " کیونکہ قرآن فرماتا ...
اس وقت پاکستان میں تقریبا 1022 مریض ہیں ان میں صرف 5 مریض خطرے میں جبکہ باقی 1022 کوررونا مریض ہونے کے باوجود خطرے سے باہر ہیں انہیں صرف اس لئے قرنطینہ کیا گیا ہے کہ مزید نا پھیل سکے۔ ٹوٹل 21 مریض صحت یاب ہوئے۔کل ایران سےآئےہوئے 670 لوگوں میں کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے لاک ڈاؤن کےبعد پچھلے تین دن میں نئےمریضوں کی تعداد کم ترین سطح پر آ چکی ہے روزانہ 100 کے قریب مریض بڑھ رہے تھےجبکہ کل صرف 43 نئے مریض آئے دنیا کیطرف دیکھیں تو 1000 یا زائد مریضوں والےممالک میں سےپاکستان سب سےمحفوظ ملک ہےدنیا کی نسبت سب سےکم ہلاکتیں ہیں سیریس حالت والے مریض سب سے کم ہیں سب سےکم مقامی مریض ہیں پاکستان میں کورونا آئے تقریباً ایک ماہ ہوگیاہے اور ایک ماہ گزرنےکے باوجود سب سے کم مریض پاکستان میں ہیں۔ پاکستان کے ہمسائے ایران چین جیسے دو خطرناک ملک ہونے کے باوجود سب سے کم متاثر ملک ہےپولینڈ،انڈیا،مصر،فلپائن،یونان میں مریض پاکستان سےکم مگر ہلاکتیں ہم سےبہت زیادہ ہیں لوگوں کوحوصلہ دیں، انکی ہمت بڑھائیں کہ مریض بڑھنےکیوجہ سے پریشان نا ہوں ہم نےصرف 15 دن گھر میں بند ہوکر، احتیاط کرکےکورونا کو مزید پھیلنے س...
پورے پاکستان میں آج صبح 9:30 بجے درود تنجینا کاورد کیا جائے گا۔کیونکہ درود تنجینا کسی بھی بڑی مشکل کے وقت اجتماعی شکل میں پڑھنے کا حکم ہےاسلیے! علما کی تمام پاکستانی قوم سے اپیل ہے کہ کل صبح 9:30 بجے ہر شخص 11 مرتبہ درود تنجینا پڑھیں تا کہ کورونا وائرس جیسی وبا سے نجات مل سکے۔۔صبح 9:30 خودرود شریف پڑھیں اور اور اس پیغام شیئر کریں
Comments
Post a Comment