یورپ کرونا وائرس کا نیا مرکز۔پاکستان میں متاثرین کی تعداد28 ہوگئی

عالمی ادارہ صحت نے کووِڈ 19 کو عالمی وبا قرار دے دیا ہے۔ دنیا میں کورونا کے متاثرین کی تعداد 142000 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 5300 سے زیادہ افراد اس وائرس کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ یورپ اور امریکہ میں جہاں اس کے مریض بڑھ رہے ہیں وہیں چین جہاں سے یہ وبا شروع ہوئی وہاں اس کے نئے مریضوں کی تعداد میں اب کمی آ رہی ہے

Comments

Popular posts from this blog

کرونا وائرس کی وجہ سے ملک میں اب تک کی تازہ ترین رپورٹ

وباء محفوظ رہنے کیلئے اور اس سے نجات پانے کیلئے درود تنجینا کے ورد کا اہتمام کریں

نیم حکیم خطرہ جان کرونا سے بچنے کیلئے ایسا عمل جس سے 59لوگ اپنی جان ہاتھ دھو بیٹھے۔دیکھیں