گندم خریداری کی سرکاری قیمت 1400 روپے فی مَن مقرر

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم کی امدادی قیمت 1400 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔
اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کے مشیر خزانہ
عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق ای سی سی نے اجلاس کے دوران گندم کی امدادی قیمت 1365 روپے سے بڑھا کر1400 روپے فی40 کلو گرام کرنے کی منظوری دی ہے۔
نئی قیمت کے تحت حکومت کسانوں سے فی من گندم 14 سو روپے میں خریدے گی۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کے آٹے کی قیمت پر اثرات کا جائزہ لیا گیا

Comments

Popular posts from this blog

کرونا وائرس کی وجہ سے ملک میں اب تک کی تازہ ترین رپورٹ

وباء محفوظ رہنے کیلئے اور اس سے نجات پانے کیلئے درود تنجینا کے ورد کا اہتمام کریں

نیم حکیم خطرہ جان کرونا سے بچنے کیلئے ایسا عمل جس سے 59لوگ اپنی جان ہاتھ دھو بیٹھے۔دیکھیں