سستا اور نیچرل سینیٹائزر گھر میں بنانے کا طریقہ

گھر میں سینیٹائزر بنانے کا طریقہ
سینیٹائزر بنانے کیلئے درج ذیل چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے۔
ایلویرا جل10چائے کے چمچ۔الکحل5ملی لیٹر۔سرکہ سیب15آدھا کپ۔بادام کا تیل1سے2ملی لیٹر۔
سب چیزوں کو مکس کرکے ایک بوتل میں ڈالیں اور استعمال کریں
اگر زیادہ بنانا ہو تو  اسی اعتبار چیزیں بڑھا لیں۔

Comments

Popular posts from this blog

کرونا وائرس کی وجہ سے ملک میں اب تک کی تازہ ترین رپورٹ

وباء محفوظ رہنے کیلئے اور اس سے نجات پانے کیلئے درود تنجینا کے ورد کا اہتمام کریں

نیم حکیم خطرہ جان کرونا سے بچنے کیلئے ایسا عمل جس سے 59لوگ اپنی جان ہاتھ دھو بیٹھے۔دیکھیں