Posts

Showing posts from March, 2020

کرونا وائرس: پاکستان میں موجودہ صورت حال

Image
‏اس وقت پاکستان میں تقریبا 1022 مریض ہیں ان میں صرف 5 مریض خطرے میں جبکہ باقی 1022 کوررونا مریض ہونے کے باوجود خطرے سے باہر ہیں انہیں صرف اس لئے قرنطینہ کیا گیا ہے کہ مزید نا پھیل سکے۔ ٹوٹل 21 مریض صحت یاب ہوئے۔‏کل ایران سےآئےہوئے 670 لوگوں میں کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے لاک ڈاؤن کےبعد پچھلے تین دن میں نئےمریضوں کی تعداد کم ترین سطح پر آ چکی ہے روزانہ 100 کے قریب مریض بڑھ رہے تھےجبکہ کل صرف 43 نئے مریض آئے دنیا کیطرف دیکھیں تو 1000 یا زائد مریضوں والےممالک میں سےپاکستان سب سےمحفوظ ملک ہے‏دنیا کی نسبت سب سےکم ہلاکتیں ہیں سیریس حالت والے مریض سب سے کم ہیں سب سےکم مقامی مریض ہیں پاکستان میں کورونا آئے تقریباً ایک ماہ ہوگیاہے اور ایک ماہ گزرنےکے باوجود سب سے کم مریض پاکستان میں ہیں۔ پاکستان کے ہمسائے ایران چین جیسے دو خطرناک ملک ہونے کے باوجود سب سے کم متاثر ملک ہے‏پولینڈ،انڈیا،مصر،فلپائن،یونان میں مریض پاکستان سےکم مگر ہلاکتیں ہم سےبہت زیادہ ہیں لوگوں کوحوصلہ دیں، انکی ہمت بڑھائیں کہ مریض بڑھنےکیوجہ سے پریشان نا ہوں ہم نےصرف 15 دن گھر میں بند ہوکر، احتیاط کرکےکورونا کو مزید پھیلنے س...

امریکہ میں ایک دن میں کرونا وائرس دس ہزار نئے کیسز

Image
کورونا وائرس سے امریکہ دنیا کا تیسرا سب سے زیادہ متاثر ملک امریکہ میں کورونا وائرس کے انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے جو کہ دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔ امریکہ کی جونز ہوپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق چین اور اٹلی کے بعد امریکہ وہ ملک ہے جہاں سب سے زیادہ افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ یاد رہے کہ جونز ہوپکنز یونیورسٹی کی جانب سے اعداد و شمار کو مسلسل لائیو اپڈیٹ کیا جا رہا ہے جبکہ امریکہ کا سینٹر فار ڈزیز کنٹرول (سی ڈی سی) دن میں ایک مرتبہ اعداد و شمار جاری کر رہا ہے۔

نیم حکیم خطرہ جان کرونا سے بچنے کیلئے ایسا عمل جس سے 59لوگ اپنی جان ہاتھ دھو بیٹھے۔دیکھیں

Image
نیروبی:  کورونا وائرس سے بچنے کے لیے کینیا میں ایک پیشوا نے اپنی پیروی کرنے والوں کو ڈیٹول پینے کا مشورہ دیا جس پر عمل کرتے ہوئے کئی افراد نے ڈیٹول کو پی لیا جس کے نتیجے میں 59 افراد ہلاک ہوگئے۔ کینیا پولیس نے ایک بیان میں کہاکہ ایک پیشوا نے لوگوں کو کورونا ہے خطرات سے بچا کے لیے ڈیٹول پینے کا مشورہ دیا جس سے ہلاکتیں ہوئیں اور 4 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس نے بتایا کہ کل 63 افراد نے ڈیٹول کو پیا جس کے نتیجے میں 59 افراد جان سے گئے۔ خیال رہے کہ سوشل میڈیا کہ دیگر پلیٹ فارمز پر کووڈ19 کے خاتمے کے حوالے سے جعلی معلومات اور افواہیں گردش کر رہی ہیں اور عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ان افواہوں پر کان نہ دھرنے کی ہدایت کی گئی ہیں۔واضح رہے کہ کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 16 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جب کہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 81 ہزار سے زائد ہے۔

یزمان لاڑکانہ اور چنی گوٹھ میں مرغی کے انڈے کے سائز جیسے اولوں کی بارش اور تباہی

Image
بہاولپور کے علاقے یزمان منڈی ۔چنی گوٹھ اور لاڑکانہ میں اولوں کی بارش ہر طرف تباہی ہی تباہی

کرونا وائرس کی وجہ سے ملک میں اب تک کی تازہ ترین رپورٹ

Image
کورونا وائرس سے اب تک 7 ہلاکتیں، ملک بھر میں لاک ڈاؤن تازہ ترین کورونا وائرس سے چاروں صوبوں میں ہلاکتیں رپورٹ وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے پاکستان بھر میں لاک ڈاؤن کورونا کی صورتحال پر حکومت نے معاشی پیکیج کا اعلان کردیا پیٹرول اور ڈیزل 15 روپے فی لیٹر سستا، شرح سود میں بھی کمی ملک بھر میں مسافر ٹرینیں 31 مارچ تک بند پی آئی اے نے اندرون ملک فضائی آپریشن بھی معطل کردیا

وباء محفوظ رہنے کیلئے اور اس سے نجات پانے کیلئے درود تنجینا کے ورد کا اہتمام کریں

Image
پورے پاکستان میں آج صبح 9:30 بجے درود تنجینا کاورد کیا جائے گا۔کیونکہ درود تنجینا کسی بھی بڑی مشکل کے وقت اجتماعی شکل میں پڑھنے کا حکم ہےاسلیے! علما کی تمام پاکستانی قوم سے اپیل ہے کہ کل صبح 9:30 بجے ہر شخص 11 مرتبہ درود تنجینا پڑھیں تا کہ  کورونا وائرس جیسی وبا سے نجات مل سکے۔۔صبح 9:30 خودرود شریف پڑھیں اور اور اس پیغام شیئر کریں

کرونا وائرس کی وباء کے پیش نظر عبادات کے متعلق دارالعلوم دیوبند کی اپیل

Image

کرونا وائرس متأثرین کی تعداد 908ہوگئی۔پنجاب میں 1 کی وفات۔30مئی تک سکول بند رہیں گے

پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی مصدقہ تعداد 908 جبکہ ہلاکتوں کی تعداد چھ ہو چکی ہے۔ سندھ، گلگت بلتستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے بعد صوبہ پنجاب اور بلوچستان میں بھی منگل سے لاک ڈاؤن کیا جا چکا ہے جبکہ انتظامیہ کی مدد کے لیے ملک بھر میں فوج تعینات ہے پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 908 تک پہنچ گئی ہے جبکہ سندھ اس وقت ملک میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے۔ پاکستان میں وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد چھ ہے جن میں سے تین کا تعلق خیبر پختونخوا سے تھا جبکہ ایک، ایک فرد سندھ، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں ہلاک ہوا ملک کے تین صوبوں سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے علاوہ گلگت بلتستان اور پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں بھی حکومتوں نے مکمل یا جزوی لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ملک بھر میں فوج بھی طلب کر لی گئی ہے پاکستان کی حکومت نے چار اپریل تک ملک میں بین الاقوامی فضائی آپریشن معطل کر دیا ہے جبکہ ملک بھر میں ٹرین آپریشن بھی 31 مارچ تک بند کر دیا گیا ہے حکومت پنجاب نے نجی و سرکاری دفاتر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے جبکہ شہروں کے اندر ا...

پاکستان میں کورونا وائرس کی شدت میں اضافہ بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔اوراب تک تیسرے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے

Image
کراچی:  پاکستان میں کورونا وائرس کس درجے ( کیٹگری )کا ہے ابھی حکومتی سطح پر تعین نہیں کیاجاسکا۔ اس وقت ایشیائی ممالک میں ایران کو کورونا سے متاثرین کی فہرست میں سرفہرست دیکھا جارہا ہے جبکہ پاکستان میں کورونا کی کیٹگری 2 یعنی دوسرے درجہ دیا جارہا ہے جبکہ ابھی تک اس بات کا بھی تعین نہیں کیا جاسکا کہ پاکستان میں وائرس سے ہونے والی شرح اموات کا تناسب کتنا ہے اور پاکستان میں کتنی تیزی سے پھیل رہا ہے اور آئندہ وائرس کے پھیلنے کی رفتار کیا ہو گی تاہم پاکستانی عوام اس وائرس کی ممکنہ تباہ کاریوں سے بے خبر ہیں،ماہرین کہتے ہیں کہ پاکستان میں وائرس اب تیسرے فیز (مرحلے) میں داخل ہورہا ہے جس میں وائرس کی شدت میں بھی تیزی آجائے گی۔ ماہرین صحت کہتے ہیں کہ اٹلی سمیت دیگر یورپی ممالک میں وائرس سے ہونے والی تباہ کاریوں سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یورپی ممالک وائرس کی شدید زد میں ہیں جس کی تباہ کاریوں کا رخ اب پاکستان، ایران بھارت سمیت دیگر ایشیائی ممالک میں ہوگیا ہے،یہ بات درست ہے کہ پاکستان بالخصوص کراچی اور اندرون سندھ میں گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران وائرس کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔کراچی می...

پنجاب میں حکومت نے 15 روز کیلئے مزید لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔مزید پڑھنے کیلئے کلک کریں

Image
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد اور کوئٹہ میں کورونا وائرس کے نئے مریضوں

پاکستان میں کرونا سے متأثرین کی تعداد 799 اور 6 افراد کی وفات

Image
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 799 تک پہنچ گئی ہے جبکہ چھ افراد ہلاک بھی ہو چکے ہیں۔ سندھ اس وقت ملک میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے۔ ہلاک ہونے والے افراد میں سے تین کا تعلق خیبر پختونخوا سے اور ایک ایک سندھ اور بلوچستان میں ہلاک ہوئے۔ ہلاک ہونے والے چھٹے فرد گلگت بلتستان میں کورونا کے متاثرین کا علاج کرنے والے ایک ڈاکٹر تھے۔ ملک کے تین صوبوں سندھ، بلوچستان اور پنجاب میں صوبائی حکومتوں نے امدادی سرگرمیوں میں مدد کے لیے فوج طلب کر لی ہے۔ پاکستان کی حکومت نے چار اپریل تک ملک میں بین الاقوامی فضائی آپریشن معطل کر دیا ہے جبکہ 34 ٹرینیں بھی 15 رمضان تک بند کر دی گئی ہیں۔ عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے لیے بالترتیب 35 کروڑ اور 23 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور 14 ہزار اموات ہو چکی ہیں۔ سب سے زیادہ اموات اٹلی میں ہوئی ہیں جہاں وائرس سے 5476 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Alif se Allah sab se bara poem

Image

کرونا وائرس متأ ثرین کی تعداد مزید بڑھ گئی دیکھئے

Image
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 703تک پہنچ گئی ہے جبکہ چار افراد ہلاک بھی ہو چکے ہیں۔ سندھ اس وقت ملک میں کورونا وائرس سے سب سے متاثرہ صوبہ ہے جبکہ ہلاک ہونے والے افراد میں سے تین کا تعلق خیبر بختونخوا اور ایک کا تعلق کراچی سے ہے۔ ملک کے تین صوبوں سندھ، بلوچستان اور پنجاب میں صوبائی حکومتوں نے امدادی سرگرمیوں میں مدد کے لیے فوج طلب کر لی ہے۔ پاکستان کی حکومت نے چار اپریل تک ملک میں بین الاقوامی فضائی آپریشن معطل کر دیا ہے جبکہ 34 ٹرینیں بھی 15 رمضان تک بند کر دی گئی ہیں۔ عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے لیے بالترتیب 35 کروڑ اور 23 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور 13 ہزار اموات ہو چکی ہیں۔ سب سے زیادہ اموات اٹلی میں ہوئی ہیں جہاں وائرس سے 4825 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Abdul hadi

Image

Baby

Image

کرونا سے وفات پانے والوں کی تعداد

Image
صوبہ کے سندھ کے وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ نے آج رات 12 بجے سے سندھ بھر میں 15 دنوں کے لیے لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سے قبل پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں کہا تھا کہ پاکستان میں اٹلی جیسے حالات نہیں اس لیے وہ لاک ڈاؤن تو نہیں کر سکتے لیکن لوگوں کو ہدایت کرتے ہیں کہ وہ خود قرنطینہ میں رہیں۔ پاکستان میں کووڈ 19 کے مرض سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد چار ہو گئی ہے۔

La Ilaha ilAllah /annas younis/ لا الہ الااللہ

Image

dessdghj

Image
,jhgtdflklbn,jugfxcxesdhjk;k nbvgfj.  bdg Share on Whatsapp

پنجاب حکومت کا دو روز کے لیے تمام مالز اور سیاحتی مقامات بند کرنے کا اعلان

Image
پنجاب حکومت کا دو روز Add caption کے لیے تمام مالز اور سیاحتی مقامات بند کرنے کا اعلان کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پنجاب حکومت نے دو دن کے لیے صوبے میں تمام شاپنگ مالز اور سیاحتی مقامات کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے پیش نظر صوبے میں تمام شاپنگ مالز اور تمام سیاحتی مقامات کو منگل کی صبح 9 بجے تک مکمل بند کر رہے ہیں۔ تاہم میڈیکل سٹورز اور گراسری وغیرہ کی دکانیں کھلی رہیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام سے درخواست ہے کہ وہ گھروں میں رہیں۔ Article share tools

کرونا وائرس متأثرین کی تعداد665 ہوگئی۔دو ہفتوں کیلئے بین الاقوامی پروازیں بند

Image
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی غرض سے ملک بھر میں تمام تعلیمی اداروں کو پہلے ہی پانچ اپریل تک بند کیا جا چکا ہے جبکہ ملک بھر میں یکم جون تک تمام امتحانات بھی ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ اس وقت کورونا وائرس سے پاکستان کا صوبہ سندھ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں اس وقت متاثرین کی تعداد 357 ہے جبکہ مجموعی طور پر اب تک 665 افراد میں کووڈ 19 کی تشخیص ہو چکی ہے۔ پاکستان میں اب تک کورونا وائرس سے تین افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 665 تک پہنچ گئی ہے، حکومت نے کورونا وائرس خدشات کے پیشِ نظر بین الاقوامی پروازیں دو ہفتے کے لیے معطل کر دی ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ 75 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے اور 11 ہزار اموات ہو چکی ہیں۔ سب سے زیادہ اموات اٹلی میں ہوئی ہیں جہاں وائرس سے 4032 افراد ہو چکے ہیں۔ جمعے کے روز کراچی میں اس سے ایک شخص کی ہلاکت بھی ہوئی ہے، جس کے بعد پاکستان میں اس مرض سے مرنے والوں کی تعداد تین ہو گئی ہے۔ عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے لیے بالترتیب 35 کروڑ او...

کرونا وائرس : پینشن لینے والے افراد کیلئے خوشخبری حکومت کا زبردست اعلان

اسلام آباد:  وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے 13 لاکھ پنشنرز کو ان کے واجبات گھروں کی دہلیز تک پہنچانے کااعلان کردیا۔ پاکستان پوسٹ نے لاکھوں ضعیف شہریوں کو کورونا وائرس سے محفوظ بنانے کیلئے اہم فیصلہ کرلیا۔ مراد سعید نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر 13 لاکھ پنشنرز کو انکی پنشن گھر کی دہلیز تک پہنچائیں گے، پنشن کی تقسیم کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔مراد سعید کا کہنا تھا کہ اپنے بزرگوں کو پنشن کی وصولی کیلئے کسی خطرے میں نہیں ڈالیں گے، بڑی عمر کے لوگوں کیلئے کورونا نہایت مہلک ہے، اپنے بزرگ پنشنرز کی سلامتی کا پورا احساس ہے۔

سستا اور نیچرل سینیٹائزر گھر میں بنانے کا طریقہ

Image
گھر میں سینیٹائزر بنانے کا طریقہ سینیٹائزر بنانے کیلئے درج ذیل چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایلویرا جل10چائے کے چمچ۔الکحل5ملی لیٹر۔سرکہ سیب15آدھا کپ۔بادام کا تیل1سے2ملی لیٹر۔ سب چیزوں کو مکس کرکے ایک بوتل میں ڈالیں اور استعمال کریں اگر زیادہ بنانا ہو تو  اسی اعتبار چیزیں بڑھا لیں۔

سندھ کرونا ریلیف فنڈ، تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹی فیکیشن جاری

کراچی:  سندھ میں کورونا وائرس کے ریلیف فنڈ کے پیش نظرتنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ سندھ حکومت نے کورونا وائرس ریلیف فنڈ کے لیے صوبائی وزرا اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق گریڈ ایک سے گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہ سے 5 فیصد، گریڈ 17 سے گریڈ 20 تک کے افسران کی تنخواہ سے 10 فیصد ، گریڈ 21 کی 25 فیصد اور گریڈ 22 کے افسران کی تنخواہوں سے 100 فیصد کٹوتی ہوگی۔ نوٹی فکیشن کے مطابق صوبائی وزراء، معاونِ خصوصی اور مشیروں کی ایک ماہ کی تنخواہ کاٹی جائے گی، کٹوتی مارچ 2020 کی تنخواہ میں سے کی جائے گی۔ اس کٹوٹی سے حاصل ہونے والی رقم کورونا وائرس ریلیف فنڈ میں جمع ہوگی اور اس سے کورونا وائرس سے بچاؤ، مریضوں کے علاج اورغریب متاثرین کی امداد کے لیے خرچ کی جائے گی

مصائب، پریشانیاں اور وبائیں کیوں آتی ہیں۔مکمل تفصیل پڑھیں اور رجوع الی اللہ کریں

Image
ماہنامہ دارالعلوم ‏، شمارہ9، جلد:100 ‏، ذی الحجہ 1437 ہجری مطابق  ستمبر  2016ء گناہ  ــــــ پریشانیوں کا سبب از: مولانا محمد شفیق الرحمن علوی ماہنامہ بینات، بنوری ٹاؤن،کراچی آج ہر انسان پریشان ہیکسی کوجانی پریشانی ہے تو کسی کومالی، کسی کو منصب کی پریشانی ہے تو کسی کوعزت وآبرو کی، امیر اپنی کوٹھی میں پریشان تو غریب جَھونپڑی میں، کوئی روزگار اور حالات سے نالاں ہے تو کوئی عزیز واقارب اور دوست واحباب سے شاکی۔ تقریباً ہر آدمی کسی نہ کسی فکر، ٹینشن اور پریشانی میں مبتلاہے۔  دلی سکون،قرار اور اطمینان حاصل کرنے کے لیے ہر ایک اپنے ذہن اوراپنی سوچ کے مطابق اپنی پریشانیوں کی از خود تشخیص کرکے ان کے علاج میں لگتاہے۔ کوئی اقتدار،منصب یا عہدہ میں سکون تلاش کرتاہے؛ مگر جب اُسے مطلوبہ منصب مل جاتا ہے تو پتہ چلتاہے کہ اس میں تو سکون نام کی کوئی چیز ہی نہیں؛ بلکہ منصب کی ذمہ داریوں اورمنصب کے زوال کے اندیشوں کی صورت میں اور زیادہ تفکرات ہیں۔ کسی نے سمجھا کہ سکون صرف مال ودولت کی کثرت وفراوانی میں ہے؛ مگرحقیقت یہ ہے کہ جن لوگوں کو یہ مال ودولت حاصل ہوا، اُن میں س...